وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کی ملاقات

18

لاہور،25اگست  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔  ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔