اسلام آباد، 25 اگست ( اےپی پی): وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے ریفارم ایکشن پلان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں چل رہی ہے۔
مشیر تجارت کا مزید کہنا تھا کہ ملکی معیشت کی مثبت گروتھ کو مستحکم رکھنا ہے۔