وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کی ملاقات

27

اسلام آباد۔4اگست  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی براۓ ئے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓئے  ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں شجرکاری مہم اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور زیر بحث آۓئے۔