لاہور ، 14 اگست(اے پی پی ): وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دامن پاک ہے ،اس لیے مافیاز کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے ۔