وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کی میڈیا سے گفتگو

19

اسلام آباد۔26اگست  (اے پی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ   ہم  میڈیا ورکرز کے تحفظ کے لیے میڈیا کمپلینٹ کمیشن لا رہے ہیں۔