اسلام آباد،18اگست(اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طور خم اور چمن بارڈر مکمل پر سکون ہیں، بھارتی میڈیا کی افغان مہاجرین کی آمدمد کی خبروں کی تردید کرتا ہوں۔