اسلام آباد ، 12 اگست (اے پی پی ): وزیر دفاع پرویز خٹک نے براڈ بینڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا، ماضی میں اس شعبے پر اتنی توجہ نہیں دی گئی۔