پاراچنار، 14 اگست (اے پی پی ):یوم آزادی پر ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کے گورنر کاٹیج میں پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی جس میں علاقے کے مشران ،صحافیوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم آفاق وزیر نے میڈیا سے بات چیت بھی کی ۔