پاس پُھٹی کی قیمت 5 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے، وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام کی پریس کانفرنس

21

اسلام آباد۔4اگست  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق  سید فخرم امام نے  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاس پُھٹی کی قیمت 5 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاٹن پرائس کمیٹی تشکیل دی ہے گئی جو ہر دو ہفتے بعد کپاس کی قیمت کا تعین کرے گی۔