پاکستانی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ ہمیں ان مشکل حالات میں افغانستان سے پر امن طریقے سے باہر نکالا جا رہا ہے؛کابل میں پاکستانی سفارت خانے میں موجود غیرملکی

21

کابل، 20 اگست(اے پی پی): کابل میں پاکستانی سفارت خانے میں جمع غیر ملکیوں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستانی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ ہمیں ان مشکل حالات میں افغانستان سے پر امن طریقے سے باہر نکالا جا رہا ہے۔