پاکستانی سفارتخانہ کے بہت شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں بہت اچھی سہولیات فراہم کیں؛ افغان شہریوں کی اے پی پی سے گفتگو

34

کابل ، 22 اگست (اے پی پی ): کابل میں  افغان  شہریوں   نے     پاکستان کے قومی خبر رساں   اے پی پی  سے  گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ کے بہت شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں بہت اچھی سہولیات فراہم کیں ہیں ۔