اسلام آباد ، 14 اگست (اے پی پی ): صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، معصوم جانیں قربان کیں ،لاکھوں مہاجرین کو پناہ دی۔