پاکستان کا مستقبل مستحکم، آزاد اور ترقی یافتہ قوم کا ہے؛ چوہدری فواد حسین

17

اسلام آباد،14 اپریل(اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین  نے  یوم آزادی پر تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ  پاکستان کا مستقبل مستحکم، آزاد اور ترقی یافتہ قوم کا ہے۔