پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی؛صدر مملکت عارف علوی

17

اسلام آباد ، 14 اگست  (اے پی پی ): صدر مملکت عارف علوی نے  یوم آزادی کے  موقع پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ  پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری  رکھی   جائے  گی۔