اسلام آباد، 05 اگست (اے پی پی ): مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کشمیر یوم استحصال پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ، انشا اللہ کشمیریوں کو ہندوستان کے شکنجے سے آزاد کرے گا اور پاکستان ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔