چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن

23

ملتان، 27 اگست)اے پی پی ): چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گئے ہیں حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 13 سالہ امین، 12 سالہ حماد، 12 سالہ احمر، 12 سالہ رمضان، 13 سالہ مستقین شامل ہیں بچوں کو شالیمار کالونی، وہاڑی چوک اور جنرل بس اسٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے لواحقین کی تلاش جاری ہے۔