چاغی، 18اگست (اے پی پی ): کوئٹہ سے ایرانی علاقے زاہدان جانے والی کارگو ٹرین دالبندین کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ہے ،حادثے میں ٹرین کے چھ ڈبے پٹڑی سے اترگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مال برادر ٹرین چاول لے کر جارہی تھی۔