اسلام آباد، 11 اگست ( اے پی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے انسداد تمباکو وارئیرز اور میڈیا الیون کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کھیل کے میدان آباد ہوں اور کھیلوں کے یہ ہیرو دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔