مظفر آباد، 06 اگست ( ےپی پی): چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کے لئے پیغام ہے کہ ہم پاکستانی انسانیت اور باہمی عزت کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ جیسا ایونٹ پیغام دیتا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری عوام انسانی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔