ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کیڈٹ کالج کی مجوزہ جگہ کا دورہ

51

ملتان 24 آگست (اے پی پی )؛ڈپٹی کمشنر نے قصبہ مڑل کے قریب منصوبے کیلئے مختص اراضی کا معائنہ کیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طیب خان اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود بھی ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا سرکاری اراضیوں کے بہترین استعمال کیلئے مخلتف منصوبے زیر غور ہیں اور کہا صحت و تعلیم کے مخلتف منصوبوں کیلئے ریونیو ریکارڈ مرتب کیا جارہا ہے۔