کامیاب جوان پروگرام سے صحافی بھی مستفید ہو سکتے ہیں؛وزیر مملکت فرخ حبیب

10

اسلام آباد، 06  اگست (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب  نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام ایسے نوجوانوں کے لئے ہے ،جن کے پاس  صلاحیت اور آئیڈیاز ہیں مگر سرمایہ  نہیں  جبکہ صحافی بھی اس پروگرام میں سے مستفید ہو سکتے ہیں۔