کامیاب جوان پروگرام کے تحت بزنس لون کا ڈیٹا پبلک کر دیا گیا ہے: عثمان ڈار

13

اسلام آباد ، 06 اگست (اے پی پی ): وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار  نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت بزنس لون کا ڈیٹا پبلک کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع و تحصیل کی سطح تک سروز وائس ڈیٹا کی تفصیلات  ویٹ سائیٹ پر موجود ہے۔