اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی ): گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خسارے پر قابو پا کر معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے ۔