کوئٹہ، 14 اگست (اے پی پی ): یوم پاکستان کے حوالے سے پاک افواج کی جانب سے کوئٹہ گیریزن میں دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے 21 توپوں کی سلامی دی جس کے بعد فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی۔