گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اے پی پی سے گفتگو

44

لاہور، 04 اگست ( اےپی پی): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کو چاہیے کہ کھیلوں میں سیاست کو نا لائے، کشمیر پریمیئر لیگ کامیا ب ہوگی۔