ہم نے کشمیریوں سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی جدو جہد کو دنیا کے ہر فورم پر اجاگر کریں گے، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

15

لاہور، 04 اگست ( اےپی پی): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے کشمیریوں سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی جدو جہد  کو دنیا کے ہر فورم پر اجاگر کریں گے ۔