دبئی ، 14 اگست (اے پی پی ): پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستان کے پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا جبکہ پاکستان کا قومی ترانہ بھی گونجتا رہا۔