یوم آزادی پرمقبوضہ کشمیر کی آزادی کا بھی عزم کرنا ہو گا؛ مشعال ملک

27

اسلام آباد،14 اگست  (اے پی پی ): یوم آزادی پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی کی اہلیہ مشعال ملک  نے   اپنے پیغام  میں کہا ہے کہ  پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک، آج کے دن مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا بھی عزم کرنا ہو گا۔