یکساں نصاب تعلیم حکومت کا بہترین فیصلہ ہے؛ سینئر صحافی خواجہ نصیر

24

لاہور، 15 اگست (اے پی پی): لاہور پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری سینئر صحافی خواجہ نصیر نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم حکومت کا بہترین فیصلہ ہے ، یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ بہترین اور یہ ہمارے لئے ایک متحد قوم بننے میں مددگار ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ  اب یقیناً امیر اور غریب کے بچوں کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقع میسر آئیں گے۔