یکساں نصاب تعلیم سے طلبہ میں پائے جانے والے فرق کا خاتمہ کیا گیا ہے ؛ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد یونس

33

 

اسلام آباد ، 15 اگست (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ایجوکیشن  آفیسر محمد یونس نے یکساں نصاب تعلیم کے متعلق  اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ یکساں نصاب تعلیم حکومت وقت کا  بہت اچھا  اقدام ہے ،اس سے   طلبہ  میں  پائے جانے والے  فرق کا  خاتمہ کیا گیا ہے  اور تمام  طلبہ کو  یکساں  نظام تعلیم کے  مواقع  فراہم کئے  گئے ہیں ۔