نوشہرہ ورکاں ، 16 اگست (اے پی پی):ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عباس علی نے یکساں نصاب تعلیم کے متعلق اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم سے ملک کے ہر بچے کو یکساں مواقع ملیں گے ، یہ حکومت وقت کا بہت اچھا اقدام ہے ۔