یکساں نصاب تعلیم کے نفاذ سے طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ ہو جائے گا ؛ کنٹرولر ایجوکیشن بورڈ پشاور عارف علی خان

84

 

پشاور ، 15 اگست (اے پی پی):کنٹرولر بورڈ  آف  انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن  پشاور  عارف  علی خان   نے یکساں نصاب تعلیم کے متعلق  اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ یکساں نصاب تعلیم  کا نفاذ ایک  تاریخی  اقدام ہے ، یکساں نصاب تعلیم   سے  طبقاتی  نظام  تعلیم کا  خاتمہ ہو  جائے گا۔