اسلام آباد،08 ستمبر(اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال پر چھ ملکی علاقائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں وہاں کی صورتحال پیچیدہ اور مشکل ہے ۔