اسلام آباد ، 08 ستمبر (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو یہاں افغانستان کی صورتحال پر چھ ملکی علاقائی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان کی عوام چالیس سال سے مشکلات کاشکارہیں، ہمیں افغانستان اور وہاں کے عوام کے ساتھ تعاون کرنا ہو گا۔