ملتان 02 ستمبر (اے پی پی ):امیر تیمور بزدار نے جنوبی پنجاب میں سیکیورٹی معاملات کے متعلق بریفنگ دی ظفر اقبال اعوان نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے اور کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے چائنیز اور دیگر لوگوں کی سیکیورٹی کو بہتر بنایا جائے ایڈیشنل آئی جی ظفر اقبال اعوان نے کہا کہ جرائم کی شرح کم ہو رہی ہے
تمام سیکیورٹی ادارے مل کر جرائم کے خاتمے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور کہا منشیات فروشوں کا مکمل خاتمہ جنوبی پنجاب پولیس کا مشن ہے امیر تیمور نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں امن کی فضا قائم ہے۔