تھرپارکر میں موسون کی بارش، موسم خوشگوار

105

تھرپارکر1،ستمبر1 (اے پی پی ):  تھرپارکر میں موسون کی  بارش، موسم خوشگوار، شہروں کے بیشتر علاٸے زیرآب ۔  ضلع تھرپارکر کہ شہروں سمیت دیہاتی علاٸقوں میں  گزشتہ روز سے بارش پڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔  بارش کہ بعد  موسم خوشگوار  بن گٸی اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ شہروں میں نکاسی کا سسٹم ناکارہ ہونے کی وجہ سے  بیشتر علاٸقوں میں پانی جمع وگیا ہے۔