ملتان، 21 ستمبر (اے پی پی ):جنوبی پنجاب سیکرٹری پرموٹ ہاکی پروگرام کے تحت گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شجاع آباد بمقابلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری تلکوٹ سکول کے درمیان فائنل ہاکی میچ کھیلا گیا جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول تلکوٹ نے دو کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دے کر جیت لیا اور تحصیل شجاع آباد کی چیمپئن بنی اور ملتان ڈسٹرکٹ کے لیے کوالیفائی بھی کرلیا۔