دنیا بھر میں پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف بیانیے کو سراہا جا رہا ہے ،چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد

33

لاہور، یکم ستمبر ( اےپی پی): چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزادنے قومی یکجہتی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف بیانیے کو سراہا جا رہا ہے۔