دنیا کو افغانستان کی خواتین کی فکر ہے لیکن بھارتی فوج کی کشمیری خواتین سے زیادتیوں پر کوئی بات نہیں کرتا؛ وزیراعظم عمران خان

5

دوشنبے،17ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو دوشنبے میں آر ٹی (عریبک) چینل کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا کو افغانستان کی خواتین کی فکر ہے لیکن بھارتی فوج کی کشمیری خواتین سے زیادتیوں پر کوئی بات نہیں کرتا۔