لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری

29

کینٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر عوامی رائےانتخابات بہت پر امن ہورہے ہیں، کوئی دھاندلی نہیں ہورہی جو جیتے گا وہ ہمارے لئے قابل قبول ہوگا

 لاہور، ستمبر 12 (اے پی پی): کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات پر عوام نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات انتہائی پرامن طریقے سے ہو رہے ہیں اور کسی قسم کی کوئی دھاندلی کی شکایت بھی موصول نہیں ہوئی۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ انتخابات میں جو کوئی بھی جیتے گا اس کو ہم تسلیم کریں گے۔