ماحولیاتی آلودگی سے ملک کو بچانا آنے والے وقت کی ضرورت ہے؛ وزیر اعظم عمران خان

8

اسلام آباد، 07 ستمبر (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے  منگل کو یہاں   ڈسٹرکٹ کورٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت ملک میں گرین ایریا کو بچانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے، ماحولیاتی آلودگی سے ملک کو بچانا آنے والے وقت کی ضرورت ہے۔