مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی اکثریت کو متاثر کرنے کیلئے بھارتی حکومت نے 42 لاکھ جعلی ڈومیسائل کا اجراء کیا؛ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

29

نیویارک، 23ستمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے   او آئی سی کے جموں و کشمیر کے بارے میں رابطہ گروپ سے  خطاب میں  کہا ہے کہ 2020 کے دوران  مقبوضہ  جموں و کشمیر  میں کشمریوں  کی اکثریت کو  متاثر کرنے   کیلئے  بھارتی حکومت نے 42 لاکھ  جعلی  ڈومیسائل کا  اجراء  کیا ہے ۔