نوشہرو فیروز، 21 ستمبر(اے پی پی ): ضلع بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے ، دو لاکھ پچھتر ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، پولیو کمپئین 20 سے 25 ستمبر تک جارہی رہے گی جبکہ ضلع بھر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے 900 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔