وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی کے خطاب میں بھارت کی کشمیر میں جاری جارحیت کو بے نقاب کیا: وزیر خارجہ

11

نیویارک، 25 ستمبر (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی کے خطاب میں بھارت کی کشمیر میں جاری جارحیت کو کھل کر بے نقاب کیا ہے۔