وزیر اعظم عمران خان کے دورہ تاجکستان سے سینٹرل ایشیا میں ایکسپورٹ روابط کو بڑھانے میں مدد ملے گی؛ سینئر وائس پریزیڈنٹ کوئٹہ چیمبر آف کامرس عبداللہ اچکزئی

14

اسلام آباد،  16 ستمبر  (اے پی پی ):وزیراعظم عمران  خان  کیساتھ    تاجکستان  جانے والے تاجر برداری   کے  وفد میں  شامل  سینئر وائس پریزیڈنٹ کوئٹہ چیمبر آف کامرس عبداللہ اچکزئی نے      کہا  ہے  کہ  وزیر اعظم عمران خان  کے   اس دورہ سے سینٹرل ایشیا میں ایکسپورٹ روابط کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔