جو ہر آباد ، یکم ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعلیٰ پنجا ب سردار عثما ن بزدار کے ویژ ن کے مطا بق ما ہا نہ ریو نیو خد مت کچہر ی کا انعقاد ڈسڑکٹ اراضی ریکا رڈ سنٹر جو ہر آباد میں ہوا۔عوامی مسائل کے فور ی حل کیلئے ڈپٹی کمشنر خو شاب محمد حمزہ سالک،ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ریو نیو نو ید احمد،اسسٹنٹ کمشنر خو شاب کا مران اشر ف تحصیلدار خو شاب فتیح اللہ اور دیگر عملہ ایک ہی چھت کے نیچے مو جو د تھے۔عوا می مسائل کے حل اور سہو لت کیلئے ڈ سٹر کٹ اراضی ریکا رڈ سنٹر میں رجسٹر یشن برا نچ،ڈ ومیسا ئل،معا ئنہ ریکا رڈ،رجسٹر ی،در ستگی ریکا رڈ فر د کا اجرا ء،انکم سر ٹیفکیٹ وغیر ہ کے علیٰحدہ علیٰحد ہ کا ؤ نٹر بنا ئے گئے تھے۔ڈ پٹی کمشنر محمد حمزہ سالک نے اپنے خیا لا ت کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ وز یر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کی ہدا یت پر ہر ما ہ کی یکم تاریخ کو عوامی ریو نیو خد مت کچہر ی کا انعقاد کیا جا رہاہے جس میں شہر یوں اور سا ئلین کی خد مت کیلئے ریو نیو کا تما م عملہ مو جو د ہو تا ہے لہذا سا ئلین اپنے مسا ئل کے حل کیلئے برا ہ راست اراضی ریکا رڈ سنٹر کے ذ مہ داران سے رابطہ کر یں، کسی کو بھی کسی مڈل مین کے ذر یعے یہاں آ نے کی ضر ورت نہیں۔عوامی ریو نیو کھلی کچہر ی میں سید محمد ذکی شاہ نمبر دار42 ایم بی پر خلا ف نا جا ئزقابضین،حا فظ محمد حسین مو ضع روڈہ درستگی ریکا رڈ زرعی رقبہ،رانا ساجد جا وید چک نمبر 45 ایم بی احا طہ کے حقوق ملکیت،غلا م نبی سکنہ جو ہر آ با د ریو نیو ریکا رڈ میں نا م کی درستگی،محمد صدیق ساکن خو شاب،درستگی انتقا ل اور امتیا ز الحسن سکنہ جو ہر آ باد کی جانب سے کرایہ دار سے ذا تی مکا ن وا گزار کروا نے کے علا دہ متفر ق اور متعدد درخواستیں سا ئلین کی جانب سے عوامی کچہر ی میں پیش کی گئیں جن کے فور ی حل کیلئے ڈ پٹی کمشنر نے مو قع پر احکا مات صادر کئے۔