واہ کینٹ، 11 ستمبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موئے مبارک کی قدرو قیمت اس کائنات میں موجود ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔