اسلام آباد، 2 ستمبر ( اےپی پی): ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔ کشمیری آج یتیم ہو گئے، سید علی گیلانی آزادی کا خواب لیے اس دنیا سے رخصت ہو۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا سید علی گیلانی کی رحلت پر رنج وغم اور افسوس ہے،پاکستان حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔