چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات

18

 کوئٹہ، 16 ستمبر (اے پی پی ): چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سے بلوچستان اسمبلی میں ملاقات کی،ملاقات میں ناراض اراکین اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین بھی موجود تھے ۔