چنیوٹ؛ ضلعی پریس کلب چنیوٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا

25

چنیوٹ،01 ستمبر (اے پی پی ): ضلعی پریس کلب چنیوٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چنیوٹ کے صحافیوں نے مثبت صحافت کو فروغ دینے کے لیے صحافیوں نے اپنا نمایاں اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔

 اس موقع پر شہر کی سیاسی ،سماجی ،وکلا سمیت دیگر تنظیموں کے عہدیداران رہنماؤں نے شرکت کی۔